مفاہمت پسندی
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - افہام و تفہیم کو پسند کرنا، معاملہ سلجھانے کی روش۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - افہام و تفہیم کو پسند کرنا، معاملہ سلجھانے کی روش۔